empty
 
 

انسٹا فاریکس اپنے تمام کلائنٹ، پارٹنرس ، اور دوست سے سنگاپور میں ہونے والی شو ایف ایکس مالیاتی کانفرس میں شریک ہونے کی اپیل کرتی ہے

30.07.2015 06:15 AM


ہم اپنے تمام کلائنٹ، پارٹنرس ، اور دوست سے سنگاپور میں ہونے والیشو ایف ایکس مالیاتی کانفرسمیں حصہ لیں اور سب شریک ہوں۔ یہ 29 اگست کو دنیا کی ایک سب سے شاندار اور خوبصورت ہوٹل مرینا بے میں منعقتد ہوگی۔

یہ ایونٹ مختلف قسم مالیاتی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے لیے منعقد کی جاتی ہے جیسے کہ فاریکس مارکیٹ، فیوچرس مارکیٹ، ایکسیچنج مارکیٹ ، ایکویٹی مارکیٹ اور سی ایف ڈی مارکیٹ ،

اس کانفرنس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ٹریڈرس کی ٹریڈنگ قابلیت اور صلاحیت کو اور بھی بہتر بنایا جائے اور فاریکس کمیونیٹی کے تمام ممبران کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا جائے تاکہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ اپنے تجربات اور معلومات شیر کرسکیں۔ اسی کے مد نظر انسٹافاریکس نے ایک مارکیٹ لیڈر ہونے اور شو ایف ایکس کا ایک ریگولر پارٹنر ہونے کی وجہ سے ایک شاندار پارٹیسیپیشن پروگرام کا انعقاد کیا ہے جس میں مہمانان کرام معلوماتی سیمینار اور ورکشاپ کے پروگرام میں حصہ لے سکیں گے۔ ان پروگراموں میں کمپنی کے ماہرتجزیہ کار اپنی رائے سے سامعین کو مستفید کریں گے۔

اس کے علاوہ ، دوسری بروکریج کی کمپنیاں ، ڈیلینگ سینٹرس، خاص پروگرام کے ڈیویلپرس اور بہت سے مالیاتی ماکیٹ کے شرکاء شو ایف ایکس ایشیا میں شریک ہوں گے۔

معمول کے مطابق ، انسٹافاریکس تمام مہمانان کرام کے لیے قیمتی انعامات اور بونس کا ایک ریفل کا انعقاد کرے گی۔

شو ایف ایکس ایشیا کی تقریب سنگاپور میں ایک بہترین موقعہ ہے تاکہ فاریکس پر بروکریج کی خدمات مہیا کرنے والی اور دوسرے ٹریڈرس کے ساتھ اپنے تجربہ بانٹنے کاموقع دینے والی کمپنیوں کے بارے علم ہوسکے۔

امید ہے کہ آپ سب سے سنگاپور میں شوایف ایکس ایشیا پروگرام میں ملاقات ہوگی!!

^3A5385C1B76BA03B4E0F30FDE157D5CC66EB601


لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback