empty
 
 
21.06.2019 01:41 PM
یورو / یو ایس ڈی : 21 جون یورپی سیشن کا تجارتی منصوبہ - یورو میں اضآفہ کا عمل 1338۔1 کے لیول تک محدود ہوگا


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بُلش رجحان سے قطع نظر یورو میں اضآفہ کا عمل 1338۔1 کے ریزسٹنس لیول تک محدود ہوگا جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - یورو زون کی جانب سے مثبت رپورٹوں کے آنے سے خریداروں کو مدد ملے گی - اگر تنزلی کی صورتحال بنتی ہے تو پہلا خرید کا اشارہ 1287۔1 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ ہوگا - بہرحال یہ بہتر رہے گا کہ لانگ پوزیشن 1261۔1 کے کم ترین لیول سے فوری واپسی پر لی جائے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

یورپی کرنسی میں سیل کرنے والوں کی توجہ 1287۔1 کے لیول پر ہوگی اور اس رینج سے نیچے کی کنسولیڈیشن جو کہ شام کے قریب ہو اس سے 1261۔1 کے لیول تک تنزلی کی تصحیح بنے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اگر بُلز اپنے آپ کو مضبوط کرتے ہیں اور دن کے پہلے حصہ میں 1310۔1 کا لیول توڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ شارٹ پوزیشن رینج کے مصنوعی بریک آوٹ پر یا 1338۔1 کے بلند ترین لیول سے واپسی پر لی جائے

انڈیکیٹڑ کے سگنلز

تجارت 30 اور 50 روزہ موونگ ایوریج کے درمیان ہوئی ہے - جو کہ بُلش مارکیٹ کے بننے کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

یہ کہ 1280۔1 کے ریجن میں انڈیکیٹر کی زیریں حد کے ٹوٹ جانے سے یورو میں دباو بڑھ سکتا ہے - اضآفہ کا عمل 1310۔1 کی بالائی حد تک محدود رہے گا

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا

موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز 20

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback