empty
 
 
04.10.2021 05:15 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی نے اُفقی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے جو کہ کبھی سپورٹ لیول تھا


جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی 1.36 کے گرد تجارت کر رہا ہے - 1.3580 - 1.3620 پر ہم نے ریزسٹنس زون حاصل کیا ہے جو کہ پہلے سپورٹ زون تھا - قیمت نے اس زون کو متعدد مرتبہ اوپر کی جانب سے ٹیسٹ کیا ہے اور ابھی قیمت نے اس سے نیچے کی بریک کی ہے اور ہم نے اس زون کا واپس ٹیسٹ ہونا دیکھا ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ آیا یہ بریک ڈاؤن حقیقی تھا یا پھر مصنوعی تھا

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

سبز مستطیل - ریزسٹنس

جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.3410 پر موجود حالیہ کم ترین سطح سے ایک مضبوط اضافہ کیا تھا - قیمت نے ابھی 1.3749 سے ہونے والی اپنی تنزلی کا 61.8 فیصد ریٹریس کیا ہے - 1.36 پر ہم نے 61.8 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول حاصل کیا ہے ، ہم اس کو ایک اہم فیبوناچی لیول خیال کرتے ہیں - ہم عموما 61.8 فیصد فیبوناچی کے گرد واپسی دیکھتے ہیں - لہذا 1.36 پر اُفقی ریزسٹنس لیول کے ساتھ ساتھ منسوخی سے ہمیں یہ توقع ملتی ہے قیمت میں ایک اور فروخت کا عمل بنے گا اور یہ دوبارہ 1.34 کی جانب نیچے جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback