empty
 
 
14.06.2022 09:06 PM
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 14 جون 2022

مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 1.2106 کی سطح پر ایک نیا سوئنگ لو بنایا، اس لئے نیچے کا رجحان ابھی بھی برقرار ہے۔ قریبی تکنیکی مزاحمت 1.2246 کی سطح پر دیکھی جاتی ہے اور اگلی تکنیکی سپورٹ 1.2072 اور 1.2012 پر واقع ہے۔ اس سطح سے نیچے کوئی بھی خلاف ورزی 1.2000 کی سطح کی جانب فروخت کے امکانات کو بڑھائے گی۔ کمزور اور منفی مومینٹم کیبل کے لئے مختصر مدتی بئیرش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے، تاہم چار گھنٹے کے ٹائم فریم چارٹ پر مارکیٹ کے زیادہ فروخت کے حالات کے باوجود، تکنیکی مزاحمت کی جانب اچھال ابھی باقی ہے۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:
ڈبلیو آر 3 - 1.2751
ڈبلیو آر 2 - 1.2671
ڈبلیو آر 1 - 1.2451
ہفتہ وار پیوٹ - 1.2374
ڈبلیو ایس 1 - 1.2159
ڈبلیو ایس 2 - 1.2081
ڈبلیو ایس 3 - 1.1851
تجارتی تجاویز:
قیمت چھے ہفتے پہلے 1.3000 کی سطح سے نیچے ٹوٹی اس لئے بئیرز نے طویل مدت میں مارکیٹ پر اپنے کنٹرول کو نافذ کیا اور اس کی تصدیق کی۔ کیبل پہلے ہی 100 اور 200 ڈبلیو ایم اے سے نیچے ہے اس لئے بئیرش غلبہ واضح ہے اور رجحان کی منسوخی یا الٹنے کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ بئیرز اب اصلاحی سائیکل کو شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو نیچے کی حرکت کے آٹھ ہفتوں کے بعد خوش آئند ہے۔ بئیرز کے لئے اگلا طویل مدتی ہدف 1.1989 کی سطح پر دیکھا جاتا ہے۔ براہِ مہربانی یاد رکھیں: رجحان آپ کا دوست ہے۔
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback