empty
 
 
06.10.2022 06:30 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 06 اکتوبر 2022

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹس

جی بی پی / یو ایس ڈی 1.1185 کے آس پاس تجارت کر رہا ہے۔ اوپر کی تجارت جو 1.0344 پر شروع ہوئی تھی 1.1494 پر مکمل ہوئی ہے۔ قیمت اب واپس پلٹ رہی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی مزید کمی کا شکار ہے۔ تیزی کا منظر نامہ یہ ہے کہ قیمت نے 1.08 کے آس پاس ہائیر لوو بنایا ہے اور پھر اضافہ کا رجحان دوبارہ شروع کر دیتی ہے۔ بئیرش منظر نامہ یہ ہے کہ اوپر کی طرف بڑھنے کا سارا عمل صرف بڑے تنزلی کے رجحان میں ایک توقف تھا۔ واپسی کا کم از کم ہدف 1.1050 پر 38% فیبوناچی ریٹریسمنٹ ہے۔ قیمت لوئیر لوو اور ہائیر لوو کو بنانے شروع کر چُکی ہے۔ سب سے زیادہ ممکنہ واپسی کا ہدف 1.08 پر 61.8% ریٹریسمنٹ ہے۔ بُلز کو اس سطح کا دفاع کرنے کی ضرورت ہوگی۔ 1.08 سے اوپر قیمت کو رکھنے میں ناکامی سے اس بات کے امکانات بڑھ جائیں گے کہ بئیرش منظر نامہ درست ہو جائے گا۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback