empty
 
 
06.06.2023 05:27 PM
جون 06 2023 کے لیے یو ایس ڈی / سی اے ڈی آؤٹ لک

This image is no longer relevant


کینیڈین ڈالر کی قیمتوں اور یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں کل 14:00 (جی ایم ٹی) پر نمایاں اتار چڑھاؤ متوقع ہے جب بینک آف کینیڈا اپنی شرح سود کے فیصلے کا اعلان کرے گا۔

پچھلے تین دنوں کے دوران، پئیر 1.3420 کی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے، جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) درمیانی مدت کی بُلش مارکیٹ کو بیئرش مارکیٹ سے الگ کرتی ہے۔


This image is no longer relevant

ایک ہی وقت میں، پئیر 1.3135 (ہفتہ وار چارٹ پر 144 ای یم اے) اور 1.3075 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے) کی کلیدی سپورٹ لیولز سے اوپر، طویل مدتی بلش مارکیٹ زون کے اندر رہتا ہے۔

اس نقطہ نظر سے، 1.3370 (ہفتہ وار چارٹ پر 50 ای ایم اے)، 1.3400، اور 1.3420 کی سطح کے قریب زون یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر پر نئی لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے سازگار دکھائی دیتا ہے۔

1.3503 (ایچ 1 چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 1.3515 (روزانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے اور 4 ایچ چارٹ پر 200 ای ایم اے) پر ریزسٹنس کی سطحوں کا ایک بریک تھرؤ پئیر پر لانگ پوزیشنوں میں مزید اضافے کے اضآفہ کی تصدیق کرے گی۔

This image is no longer relevant

اس صورت میں، یو ایس ڈی / سی اے ڈی ہفتہ وار چارٹ پر اوپر کی طرف چینل کی اوپری باؤنڈری کی طرف اور 1.3810، 1.3860 کی سطحوں کی طرف، اور ان کے بریک آؤٹ کے بعد، 1.3977 کی طرف جائے گا (اکتوبر کی بُلند ترین سطح اور جون 2020 کے بعد سے بلند ترین سطح)۔

ایک متبادل منظر نامے میں، اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی 1.3370 کی سپورٹ لیول سے نیچے ٹوٹ جاتا ہے، تو یہ 1.3135 اور 1.3075 کی کلیدی سپورٹ لیولز (1.3315 کی مقامی سپورٹ لیول پر ایک درمیانی ہدف کے ساتھ) کی طرف اپنی گراوٹ دوبارہ شروع کر دے گا، جو کہ طویل مُدتی بُلش مارکیٹ کو بئیرش مارکیٹ سے الگ کرے گا

سپورٹ کی سطحیں: 1.3420, 1.3400, 1.3370, 1.3315, 1.3200, 1.3135, 1.3075

ریزسٹنس کی سطحیں: 1.3450، 1.3475، 1.3503، 1.3515، 1.3600، 1.3665، 1.3700، 1.3810، 1.3860، 1.3900، 1.3970، 1.400


Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback